ایک بار پھر سونے کی قیمت میں اضافہ


ایک بار پھر سونے کی قیمت میں اضافہ
روپے 700 کا اضافہ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہو گیا جو کہ اب 83 ہزار تین سو روپے تولہ میں بیچا جارہا ہے
 تفصیل کے مطابق 600 روپے دس گرام سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا جو اب 74845 روپئے ہوا ہے چاندی 1130 روپے فی تولہ کے حساب سے مارکیٹ میں فروخت ہونا شروع ہوگئی ہے16 ڈالر اضافہ سے 1505 پر بین الاقوامی سطح پر سونا مہنگا ہو گیا ہے

Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی