کراچی والے ہوشیار ہو جائیں



کراچی والے ہوشیار ہو جائیں

 تفصیل کے مطابق پاکستان کے شہر کراچی میں پلاسٹک کے انڈے فروخت کیے جانے لگے گدھے اور مینڈک کے بعد اب نئی ڈش جو کہ اب کراچی میں فروخت ہونا شروع ہوگئی ہےوہ پلاسٹک کے انڈے ہیں

 ان انڈوں کک بہت سے نقصانات بتائے جا رہے ہیں پولیس نے کافی دوکانوں پر چھاپے بھی مارے ہیں اور ملزموں کو گرفتار بھی کیا ہے تاہم ابھی تفشیش جاری ہے کہ یہ انڈے بنتے کہاں ہیں

 اب کراچی کے شہریوں سے گزارش ہے کہ اچھی طرح دیکھ کر انڈے خریدا کریں
Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی