بلاول بھٹو کی عمران خان پر تنقید
بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو ہر بات پر یوٹرن نہیں لینا چاہیے یہ وہی عمران خان ہے جو کہتا تھا کہ آؤ دھرنا دو ہم تمہیں کنٹینر بھی دیں گے اور ساتھ میں فری کا کھانا بھی کھلائیں گے
لیکن اس دھرنے کا کیوں عمران خان کو ڈر پڑگیا ہے بلاول بھٹو نے کہا کہ ملک کی مہنگائی کی صرف ایک عمران خان ہی وجہ ہے اس کا حل صرف اور صرف عمران خان کا استعفہ دینا ہے
عمران خان کے استعفے دینے سے سارے مسائل حل ہو سکتے ہیں
Tags:
siyasat