اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ٹیکس کی وصولی کے لئے تمام بینکوں کی شاخیں اسٹیٹ بینک کے دفاتر کو 30 ستمبر کی رات خصوصی کلیئرنس کے لیے نو بجے تک کھولنے کا اعلان کیا ہے
اسٹیٹ بینک کے مطابق ٹیکس وصولی کے لئے این ای ایف ٹی کی جانب سے ایک خصوصی کلیرنگ کا انتظام کیا گیا ہے
جس کی رو سے سرکاری لین دین کی غرض سے خصوصی کلیرنگ کا وقت درکار بڑھا دیا گیا ہے