بھارت کا 85 ویں روز بھی کشمیریوں پر کرفیو نافذ


بھارت کا 85 ویں روز بھی کشمیریوں پر کرفیو نافذ
 
 تفصیل کا مطابق آج 85 واں دن ہے بھارت کا بیچارے کشمیریوں پر کرفیو جاری ہے جس کی وجہ سے کشمیریوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے انہیں خوراک کی قلت دوائیوں کی قلت ڈاکٹروں کے علاج و معالجہ میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
 
 کشمیری 85 ویں روز بھی اپنے گھروں میں محصور ہیں وہ اپنے کھانے پینے کی اشیاء بھی نہیں خرید سکتے کشمیریوں میں سکولوں کو تالے لگے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے طلبہ و طالبات اپنے گھروں میں محصور ہیں 
 
کاروباری مراکزات بھی اس کرفیو کی وجہ سے بند پڑے ہوئے ہیں

Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی