تین ماہ قید اور 5 لاکھ روپے کا جرمانہ اس شخص کے لئے جو بغیر اجازت کے دوسری شادی کرے گا


تین ماہ قید اور 5 لاکھ روپے کا جرمانہ اس شخص کے لئے جو بغیر اجازت کے دوسری شادی کرے
 
 گا ڈی این بی نیوز کے مطابق اوکاڑہ کے رہائش پذیر سلیم نے بغیر اجازت کے دوسری شادی کی تھی جس پر اس کی پہلی بیوی شمائلہ نے عدالت میں کیس کردیا تھا
 
 
کیس میں شمائلہ نے لکھا کہ سلیم نے میری اجازت کے بغیر عروج سے شادی کی ہے جبکہ سلیم کو دوسری شادی سے مصالحتی کونسل نے روکا ہوا تھا عدالت نے سلیم کے خلاف فوری طور پر 5 لاکھ جرمانہ اور تین ماہ کی قید سنا دی
 
 اور پولیس نے ملزم کو گرفتار بھی کرلیا ہے اس سزا کو جج حسن دلبر نے سنایا ہے. سلیم نے مصالحتی کونسل کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کی تھی

Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی