پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید ترین جھٹکے
جن میں آزاد کشمیر اور بیشترعلاقے پائے جارہے ہیں اس میں 30 سے زائد افراد جان بحق ہوئے اور 500 کے قریب زخمی ہوئے
جو زلزلہ آیا ہے پیمانے کے مطابق اس کی شدت 5.4 بتایئ گئی ہے اور جن کی زمینی گہرایئ بہت کم ہے وہاں نقصانات کا زیادہ خطرہ بتایا جارہا ہے جو زلزلہ 4 بج کے 2 منٹ پر آیا اس کی تباہی سے زیادہ بتائی جا رہی ہے
جو کہ آزاد کشمیر میں آیا ہے. میر پور میں اس زلزلے میں سڑکیں پھٹ گئی ہیں جو کہ بڑے بڑے ٹکڑوں میں بٹ چکی ہیں اس کے علاوہ کہیں کہیں بستیاں تو مکمل طور پر ختم ہو چکی ہیں