بھارتی جاسوس کلبھوشن پرصبا قمر نے فلم سائن کرلی
صبا قمر نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ آئی تھی جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ صباقمر پاکستان میں گرفتار کلبھوشن پر فلم بنا رہی ہیں
اس فلم پر دستخط کر لیے ہیں اور کہااس کا علم تک نہیں مجھے
مزید صبا قمر نے کہا میں جو بھی فلم بناؤں گی ان کی خبر کو ساتھ ساتھ شائع کرتی رہوں گی میری جعلی پوسٹیں بنا کر ایسے مجھے نہ اچھالیں
اگر کسی نے بھی میرے بارے میں کوئی پوسٹ کرنی ہے تو اس کے لئے مجھ سے پہلے تصدیق کروا لیا کریں