تین کروڑ 40 لاکھ کھجوروں کے درخت سعودیہ میں

publicdomainpictures.net

تین کروڑ 40 لاکھ کھجوروں کے درخت سعودیہ میں

 تفصیل کے مطابق پتا چلا ہے سودیہ میں زرعی ادارہ برائے شماریات نے رپورٹ جاری کی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ سعودیہ میں کل کھجوروں کے درخت 3 کروڑ40 یا ترتالیس لاکھ ہیں 

جو رواں سال میں ان کے تعداد معلوم کی گئی ہے ان کھجوروں کے درختوں کی پیداوار کا بتایا جارہا ہے جس میں کہا گیا کہ 44 لاکھ ٹن پیداوار اس سال کھجوروں کے درختوں سے ہوئی ہے

 اس کے علاوہ زیتون کے درختوں کی تعداد تو اس سے بھی زیادہ بتائی جا رہی ہے ان کی تعداد 12.77 ملین ہے
Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی