commons.wikimedia.org |
تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے فلمیں دیکھنے سے آپ کی خوبصورتی ختم ہوسکتی ہے
تفصیل کے مطابق سائنس نے اب نئی تحقیق کی ہے جس میں کہا کہ فلمیں دیکھنے سے آپ کی خوبصورتی عمر سے پہلے ختم ہو سکتی ہے اس بات نے عوام کے دلوں میں یہ خوف پیدا کردیا اصل میں اس کی وجہ یہ بتائی کامیڈی فلمیں دیکھیں یا ڈراؤنی اس کی وجہ سائنس نے جو بتائی
اور تحقیق کی اس میں کھا کے ہم جب کامیڈی والی فلمیں دیکھتے ہیں تو اس میں قہقے لگاتے ہیں اس سے ہمارے چہرے کے تاثرات کچھ اور ہوتے ہیں
اور اگر کوئی ڈراونی فلم دیکھتے ہیں اس سے ہمارے چہرے پر تاثرات کچھ اور ہوتے ہیں ہم اپنے چہرے کو کبھی پھیلاتے ہیں کبھی ہنسنے کی وجہ سے چہرے میں جھریاں بنتی ہیں
جس کی وجہ سے چہرے پر جھریاں دکھنا شروع ہوجاتی ہیں اس لیے ہمیں چاہیے اگر اپنی خوبصورتی کو برقرار رکھنا ہے تو فلموں سے گریز کرنا چاہیے
Tags:
صحت