![]() |
en.kremlin.ru |
پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متحدہ عرب کرنے جارہا ہے
تفصیل کے مطابق حال ہی میں وزیراعظم عمران خان کی" یو اے ای" کے شہزادے شیخ محمد بن زید سے ملاقات ہوئی تھی اس میں بلوچستان کا علاقہ جس کا نام "حب "ہے
وہاں تیل کی دریافت ہوئی اس میں "یو اے ای" 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے جارہا ہے اس کے مذاکرات مکمل ہوچکے ہیں
اس کام کا آغاز بھی اِسی سال کے آخر تک ہو جائے گا جس سے پاکستان کو بھی بہت فائدہ پہنچے گا