![]() |
flickr.com |
کیٹ میڈلٹن برطانوی شہزادی کا پاکستانی جیولری کا انتخاب
رپورٹ کے مطابق برطانوی شہزادی جن کی حال ہی میں شہزادہ ولیم کے ساتھ شادی ہوئی ہے کیٹ میڈلٹن نے ہرے رنگ کا جوڑا خرید اور ساتھ ہی انہوں نے پاکستانی برینڈ "زین" کی جیولری کا انتخاب کیا
پاکستانی ایکٹرس اور شوبز انڈسٹری سے تعلق ر کھنے والے تو اس پاکستانی جیولری کو پسند کرتی ہیں لیکن برطانوی شاہی خاندان کی لڑکی کا پاکستانی جیولری کا انتخاب کرنا پاکستان کے لیے باعث فخر ہے
شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن کے بارے میں بیان سامنے آیا تھا کہ وہ 14 سے 18 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ بھی کریں گے
Tags:
shobiz