مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کو روکنے کے لیے شیخ رشید کی اصلاح


شیخ رشید کی مولانا فضل الرحمن کو تنقید
 
 شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انڈیا نے غیراعلانیہ طور پر جنگ شروع کر دی ہے اب ملک میں کسی نے بھی ہنگامی صورتحال شروع کی تو وہ اس کے لئے اچھی نہیں ثابت ہوگی
 
 مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کو روکنے کے لیے شیخ رشید کی اصلاح شیخ رشید نے کہا کہ ایک طرف سے جنگی صورت حال اور دوسری طرف سے دھرنا بازی کی تیاریاں یہ ملک کے لئے خطرہ ثابت ہو سکتی ہیں
 
 شیخ رشید نے کہا اگر مولانا فضل الرحمن کو فیس سیونگ کو دینا پڑا تو انہیں دے دینی چاہیے

Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی