لیاقت پور کے قریب ٹرین کو آگ لگنے کی وجہ سے کافی ہلاکتیں


لیاقت پور کے قریب ٹرین کو آگ لگنے کی وجہ سے کافی ہلاکتیں ہوچکی ہیں

 تفصیل کے مطابق کراچی سے اسلام آباد جانے والی ٹرین میں حادثاتی طور پر سلنڈر گیس والا پھٹ گیا جس کی وجہ سے ٹرین کے دو ڈبوں کو آگ لگ گئی جس میں کثیر تعداد میں افراد جاں بحق ہوئے

 کچھ جل گئے کسی نے آگ سے بچنے کے لیے چھلانگ لگائی جس کی وجہ سے کافی افراد مر چکے ہیں
Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی