پاکستان اور سری لنکا کے میچ کی ٹکٹیں دوسرے روز بھی جاری
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے میچ کے ٹکٹ (پی سی بی )فروخت ہونے لگ پڑی ہیں تفصیل کے مطابق کرکٹ بورڈ پی سی بی کی چھ ہزار ٹکٹ فروخت ہو چکی ہیں
جبکہ پاک اور سری لنکا کے میچ کی ٹکٹیں ابھی فروخت ہو رہی ہیں مزید انہوں نے یہ بھی بتایا کہ یہ ٹکٹیں پانچ سو سے 5 ہزار تک کی ہیں جو کہ مختلف کھلاڑیوں کے حساب سے ہوگی
انہوں نے بتایا انضمام الحق نظر قائد امتیاز ظہیر عباس وغیرہ کے طرز کا ٹکٹ500 عبدالحفیظ راجہ جاوید میاں داد اور سعید انور 1500میں ملیں گی اسی طرح فضل محمود عمران خان کی تین ہزار میں ٹکٹس ملیں گی
جبکہ وقار یونس صائم کی ٹکٹیں پانچ ہزار تک فروخت ہونگی ایک شناختی کارڈ پر شائقین پانچ ٹکٹیں لے سکتا ہے