فردوس جمال نے ماہرہ خان کے بعد "بھولے" کو بھی نشانے پر لے لیا

ڈرامہ سیریل رانجھا رانجھا کردی میں بھولے کا کردار ادا کرنے والے عمران اشرف اب کسی تعارف کے محتاج نہیں 

ہیںان کے اس کر دار کو بہت سراہا گیا اور عوام میں بے حد مقبول ہوا گزشتہ دنوں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں فردوس جمال اور اداکار منور سعید کو مدعو کیا گیا

 جس میں میزبان نے ان سے سوال کیا کہ آج کل کے دور میں ایسا کونسا اداکار ہے
 جس بارے میں آپ کا کہنا ہے  کہ ان کا مستقبل اداکاری میں بہت روشن ہے جس پر فردوس جمال صاحب نے کہا 
کہ میں نہیں سمجھتا کہ آجکل کی جنریشن میں اس طرح کے اداکار پائے جاتے ہیں 
انہوں نے ماہرہ خان کے بعد بھولے کا کردار ادا کرنے والے عمران اشرف کو بھی اپنی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا
Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی