کرپشن کے الزام میں ایرانی صدر کے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا اور پانچ سال قید کی سزا

ایران کے صدر حسن روحانی کے بھائی حسین فریدون کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا اور پانچ سال قید کی سزا سنا دی گئیایرانی اخبارات کے مطابق حسین فریدون کو کرپشن کے الزام میں 2017 میں بھی گرفتار کر لیا گیا تھا

تاہم انہیں فوری زمانت پر یہاں بھی کر دیا گیا تھا اس وقت کی رپورٹ کے مطابق ان کو ایک کروڑ 53 لاکھ ڈالرز کی ادائیگی کے بعد رہائی ملی تھیحسین فریدون اہم مالیاتی اداروں میں تقریروں کے لیے رشوت لیتے تھے
 اور  منی لانڈرنگ کے الزام میں بھی ملوث تھےفریدون آٹھ سال تک ملیشیا میں ایرانی سفیر بھی رہ چکے ہیں
Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی