عائشہ عمر کا بین الاقوامی فیسٹیول میں غیراخلاقی لباس


عائشہ عمر کا بین الاقوامی فیسٹیول میں غیراخلاقی لباس
 
 پچھلے روز عائشہ عمر نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کی جس نے جس میں انہوں نے غیر اخلاقی لباس کو پہنا ہوا ہے اس میں جناح کی ٹوپی رحی پرنٹ کی ٹوپی اور سائیکل تھی 
 
اس نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے مداح رک رک کر پوچھتے تم کہاں کی ہو تم نے یہ لباس بہت خوبصورت پہنا ہوا ہے میرے لئے اور میرے وطن کے لئے وہ دن بہت فخر کا تھا
 
 انہوں نے پوسٹ میں یہ بھی لکھا کہ یہ منفرد لباس تیار کرنے والے کو میرا بہت سا پیار عائشہ عمر نے جولباس عالمی سطح پر غیراخلاقی پہنا ہوا تھا اس پر عائشہ عمر کے مداحوں نے خوب تنقید کی

Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی