وقت نہ دینے پر ماورا حسین کو نئی ڈرامہ سیریل سے نکال دیا گیا

captutre pics

وقت نہ دینے پر ماورا حسین کو نئی ڈرامہ سیریل سے نکال دیا گیا
 
 تفصیلات کے مطابق ماورا نے نئے سیریل میں کام سے بار بار وعدہ کرنے پر کام کے لیے تیار نہ ہوئیں جس پر ماورا کو ڈرامہ سیریل صباحت کے لیے چنا گیا تھا
 
 اس کی ریکارڈنگ جون میں شروع کی جانی تھی لیکن ماوراء نے اس وعدے میں تاخیر کر کرکے اسے لیٹ  کردیا جس میں کافی دیر گزرنے کے بعد
 
 پروڈیوسر نے ماورا کو اس سیریل سے نکال دیا اور نئی اداکارہ کی تلاش شروع کردی

Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی