اب عام بندہ بھی قومی اسمبلی جاکر بیان دیکھ اور سن سکے گا


اب عام بندہ بھی قومی اسمبلی جاکر بیان دیکھ اور سن سکے گا
 
 رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے حال ہی میں قومی اسمبلی میں گیلری اور استقبالیہ کا افتتاح کر دیا ہے
 
 اس میں عام بندہ بھی رسائی حاصل کر سکے گا انہوں نے کہا کہ یہ اقدام عوام کے لیے اٹھایا گیا ہے تاکہ عوام بھی قومی اسمبلی کا اجلاس کو سن سکے
 
 اس میں داخل ہونے کے لیے قومی شناختی کارڈ کا ہونہ بےحد لازمی ہے اس کی انٹری گیٹ نمبر 5 سے ہوگی

Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی