خوفناک زلزلے سے انڈونیشیا میں تباہی


خوفناک زلزلے سے انڈونیشیا میں تباہی
 
 
 رپورٹ کے مطابق 27 ستمبر صبح کے وقت انڈونیشیا میں زلزلہ آیا اس زلزلے کی شدت 6.5 ریکارڈ کی گئی ہے اس زلزلے سے شہر بھر میں نقصان ہوا ہے 
 
 
یونیورسٹی جو کہ امبون شہر میں واقع ہے اس میں بھی کافی نقصان ہوا ہے اس میں چار افراد امارات تلے آکر ہلاک ہوگئے ہیں انڈونیشیا کی حکومت نے امدادی ٹیم کو لاگو کر دیا ہے
 
 جبکہ زلزلے کی وجہ سے بے گھر ہونے والے لوگوں کو عارضی طور پر خیمے اور ضرورت کی اشیاء فراہم کر رہے ہیں انڈونیشیاء ایک واحد ملک ہے جس میں زمین کی پلیٹیں آپس میں لگتی رہتی ہیں جس کی وجہ سے روز آے دن زلزلے اور آتش فشاں وغیرہ پھٹتی رہتی ہیں

Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی