امریکی کردار مقبوضہ کشمیر پر مطالبات تک محدود ہیں
رپورٹ کے مطابق ایلس نے کہا ہے کشمیر میں گرفتار ہونے والے تاجر اور سیاستدانوں کی گرفتار ہونے پر امریکہ کو تشویش ہے ان پابندیوں کو جو بھارت نے کشمیر پر کی ہوئی ہیں انہیں فوری طور پر ختم کیا جائے
اور مزید کہا گیا کہ بھارت کشمیر میں انتخابات کرے اور عوام کی رائے لے لیں عوام جہاں جانا چاہیں انہیں ان کے انتخابات پر جانے دیا جائے
ایلس ویلز جو کہ امریکی وزیر خارجہ ہیں انہوں نے کہا ہے کہ امریکا بھارت سے تشویش کو ظاہر کر رہا ہے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دونوں ممالک کے وزیر اعظم سے ملاقاتیں کی ہیں
انہوں نے کہا اگر یہ دونوں ممالک آپس میں راضی ہوجائیں تو میں ان کے درمیان ثالثی کروانے کو تیار ہوں