شاداب خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر کھلاڑی کی خواہش ہوتی ہے
کہ وہ ہوم گراؤنڈ پر اچھا کھیلے اور ہوم کراؤڈ کے سامنے اچھا پرفارم کریںان کا کہنا ہے
کہ کراچی میں اسپنرز کو مدد ملتی ہے لیکن مسلسل بارش کی وجہ سے انہیں اس بات کا اندازہ نہیں ہے
کہ ویکٹ کیسی ہوگی لیکن جیسی بھی ہوگی وہ اسے بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے ان کا کہنا ہے
کہ ان کو جس نمبر پر بھی بیٹنگ کا موقع ملے گا وہ ٹیم کے لیے بہترین پرفارم کریں گے.وہ خود کو بطور آل راؤنڈر منوانا چاہتے ہیں اور اس کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں.
