22 مارچ 2019 کو ہدایتکار کمال خان کی زیرنگرانی ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم لال کبوتر کو آسکر کے لیے نامزد کر لیا گیا ہے
فلم کے پروڈیوسر ہانیہ چیمہ اور کامل چیمہ ہے جبکہ سکرپٹ علی عباس نقوی نے تحریر کیادیگر اداکاروں میں احمد علی اکبر سمیت منشاپاشا راشد فاروقی سید محمد احمد رضا گیلانی شامل ہیںساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول 2019 کی تقریب میں فلم لال کبوتر میں مرکزی کردار نبھانے والے علی احمد کی بہترین اداکاری کو خوب نوازا گیا
اور انہیں بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا گیاجس پر احمد علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ شیئر کی جس میں وہ خوشی اور فخر کا اظہار کر رہے ہیں