بھارت پاکستان کی جنگ کو غزوہ ہند کہا جاسکتا ہے


بھارت پاکستان کی جنگ کو غزوہ ہند کہا جاسکتا ہے
 
 رسول اکرم نے جس غزوہ کی ہمیں بشارت دی تھی جس کا نام غزوہ ہند ہے وہ اب عنقریب آچکا ہے اس کی نشانیاں ظاہر ہوچکی ہیں رسول اکرم نے حدیث مبارک میں فرمایا کہ غزوہ ہند آخری غزوہ ہوگا
 
 
 جس میں مسلمانوں اور مشرکوں کی جنگ ہوگی جس کے نتیجے میں مسلمانوں کو فتح ہوگی مشرک لوگوں کو شکست ہوگی اس غزوہ میں مشرکوں کے بڑے بڑے سردار مارے جائیں گے اور بڑے بڑے سردار گرفتار کیے جائیں گے
 
 
 یہ وہ غزوہ ہند ہے جس کے بارے میں نبی اکرم نے ہمیں آج سے چودہ سو پچاس سال پہلے ہی بشارت دے دی تھی بھارت نے اب یہ جنگ کرنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن اس میں شکست بھارتی کی ہے 
 
کیونکہ ہمیں اپنے پیارے نبی پر پورا یقین ہے یہ جو حالات کشمیر میں چل رہے ہیں اس کو کو عالمی سطح تک بھی پہنچایا گیا عالمی سطح کو اس معاملات کا پتہ ہے لیکن کوئی بھی ایکشن نہیں لے رہا
 
 ہمارے وزیراعظم عمران خان بھی صرف باتوں میں ہی پورے ہیں لیکن کوئی عمل نہیں کر رہے کشمیری بہنیں رو رو کر پکار رہی ہیں لیکن یہاں پر کسی کو کوئی احساس ہی نہیں یاد رہے
 
 
 یہ غزوہ ہند ہے اس کے بعد صرف قیامت ہی آئے گی غزوہ ہند کے بعد حضرت عیسیٰ بن مریم کی چالیس سال حکومت ہوگی اس کے بعد قیامت قائم ہوجائے گی دعا گو ہوں اللہ تعالی ہمارا خاتمہ ایمان پر فرمائے اور ہماری کشمیری بہنوں کی عصمتوں کی حفاظت فرمائے اور ان کی غیبی امداد فرمائے

Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی