اشتےکے بارے میں ہمارے ہاں عام طور پر یہ تصور پایا جاتا ہے
کہ ناشتہ صحت مند غذا کا نام ہے
جس میں پھل اور دلیے سرفہرست آتے ہیں
مگر اب زمانہ کے ساتھ کی روایات اور خیالات بھی بدل چکے ہیں
امریکہ میں ماہرین کاکہناہےکہ سیریل میں عموما شکر کی مقدار زیادہ پائی جاتی ہے
جبکہ پیزا میں کاربوہائیڈریٹ اور پروٹین موجود ہوتے ہیں جو تمام دن کیاستعمال ہونے والی انرجی کے لیے ضروری ہوتے ہیں
لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے کہ روزانہ ناشتے میں دلیا اور پھلوں کی بجائے پیزا کھایا جائے ناشتے میں مناسب بدلاو ضروری ہے