![]() |
en.wikipedia.org |
بھارت میں موصلادھار بارشوں کی وجہ سے 134 ہلاکتیں
رپورٹ کے مطابق بھارت میں صدی کی سب سے زیادہ بارشیں شروع ہوئی اس کی ریکارڈنگ 956 ملی لیٹر تک ہوئی ویسے 877 ملی لیٹر تک بارش ریکارڈنگ میں آتی ہیں
اس طوفانی بارشوں کی وجہ سے گھروں کے ملبے گرگئے سڑکیں پانی میں ڈوب گئی گھروں کی اشیاء پانی میں بہہ گئی جس کی وجہ سے اب تک ایک سو سینتیس ہلاقتیں واقع ہوچکی ہیں