پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو گھر والوں نے سازش سے بلا کر قتل کر ڈالا

pixabay.com

پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو گھر والوں نے سازش سے بلا کر قتل کر ڈالا
 
 رپورٹ کے مطابق فیصل آباد میں ایک لڑکی نے پسند کی شادی کی تھی گھر والوں نے لڑکی کو اپنے گھر میں کسی سازش کے تحت بلایا اور قتل کر ڈالا
 
 قتل کرنے کے بعد لڑکی کو نہ کفن دیا نہ غسل اسی طرح مقامی قبرستان میں ایسے ہی گڑھا کھود کر دفنا دیا اس بات کی تفصیل یہ سامنے آئی ہے لڑکی پسند کی شادی کیلئے لڑکے کے گھر چلی گئی تھی
 
 جیسے ہی گھر والوں کو اس بات کا پتہ چلا تو گھر والوں نے سازش کے ساتھ لڑکی کو گھر بلایا اور گلا گھونٹ کر مار ڈالا اس بات کی خبر پولیس کو مقامی باشندوں نے دی
 
 اس قتل کیس کی پوسٹ مارٹم کے لئے لاش کو قبر سے نکالنے کی اجازت مل گئی ہے اس قتل میں نامزد افرادوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے اور شک کی بنا پر لڑکی کے ماموں زاد بھائی کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے

Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی