بجلی کی قیمت 53 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی گی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا سے منظوری کے بعد بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا
 جس کی رو سے 53پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی ہو گئی ہے جس کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا.
تاہم اس کا اطلاق گھریلوصارفین 300 یونٹ سے کم بجلی خرچ کرنے والوں پر نہیں ہوگا
اس نوٹیفیکیشن کی منظوری گزشتہ سال کی مالی ایڈجسٹمنٹ اور ڈسٹری بیوشن مارجن کے تحت دی گئی ہے
. لائف لائن صارفین اور ماہانہ 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لئے قیمت نہیں بڑھائی گئی.
Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی