آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارت کی بارڈر سیکورٹی فورس بی ایس ایف کے سب انسپکٹر پری دوشمن ڈال مقبوضہ کشمیر میں ورکنگ باؤنڈری کے قریب ایک نالہ پار کرتے ہوئے
اس میں ڈوب کر وفات پاگئےپاکستانی رینجرز سے بی ایس ایف نے اپنے فوجی کی لاش کی تلاش کیلئے مدد کی درخواست کیسرچ آپریشن میں ملنے والی لاش کو باضابطہ کارروائیوں کے بعد بی ایس ایف کے حوالے کر دیا گیا
