پی ٹی آئی نے قابل اعتراض 9لاکھ ویب سائٹ بند


قابل اعتراض9لاکھ ویب سائٹس بند کر دی گئی ہیں PTA 
 
 تفصیل کے مطابق پی ٹی اے نے قابل اعتراض 9لاکھ ویب سائٹ بند کر دی ہیں ان ویب سائٹ میں جنسی مواد عدلیہ کے خلاف سازشیں  مذہب ریاست اور دیگر اہم اداروں کے خلاف کام کرنے والی ویب سائٹس کو بند کر دیا ہے
 
 ان ویب سائٹس کے خلاف شہریوں نے رپورٹ درج کروائی تھی جو کہ پی ٹی اے نے غیر قانونی کام کرنے کی وجہ سے ان9  لاکھ ویب سائیٹس کو بند کر دیا ہے
 
Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی