لیبیا میں امریکی فضائی حملے میں داعش کے 17 جنگجو مار دیے
تفصیل کے مطابق بروزجمعرات لیبیا میں امریکی فوجیوں نے فضائی حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں 17 داعش کے افراد ہلاک ہوئے اور وائس آف امریکہ نے افریقوم کے بیان کی تصدیق کردی ہے
جس میں انھوں نے بتایا جو کاروائی کی گئی تھی اس میں دس سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے اور یہ تیسری کاروائی تھی اس ماہ کی جس میں داعش کے 17 سے زائد افراد کوفضائی حملوں سے مار گرایا ہے
