طیارے میں خرابی کی وجہ سے عمران خان کا طیارہ واپسی نیویارک لینڈ کرگیا


طیارے میں خرابی کی وجہ سے عمران خان کا طیارہ واپسی نیویارک لینڈ کرگیا
 
 ایف کینڈی ایئرپورٹ پر عمران خان کے طیارے کو خرابی کی صورت میں واپسی نیورک میں اتار لیا گیا اور یہ عہد محمد بن سلمان کے طیارے میں عمران خان سوار ہوئے تھے
 
 ان کے ساتھ شاہ محمود قریشی اور دیگر حکام بھی موجود تھے ذرائع کے مطابق اس طیارے میں معمولی سی خرابی پیش آئی جس کے نتیجے میں اسے واپس اتار لیا گیا
 
 یہ خرابی ٹورنوٹو کے قریب آئی پانچ گھنٹے پہلے ل عمران خان وطن واپسی کیلئے روانہ ہوئے تھے

Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی