سیلفی کو مفتی عبدالقوی نے جائز قرار دے دیا


سیلفی کو مفتی عبدالقوی نے جائز قرار دے دیا
 
 قندیل کے ساتھ سیلفی لینے کی وجہ سے مشہور ہونے والا مفتی نے بیان دیا اس نے کہا کہ سیلفی لینا جائز ہے چند روز قبل ہی مفتی عبدالقوی کو قندیل بلوچ قتل کیس سے بری ہوئے
 
 بری  ہوتے ہی انہوں نے بیان دیا کہ میں پی ٹی آئی کے ساتھ ہی رہوں گا انہوں نے کہا کہ مفتی منیب بھی اپنی جگہ ٹھیک ہیں اور فواد چودھری بھی
 
 مزید انہوں نے یہ کہا کہ سیلفی لینا جائز ہے اور میری 70 ہزار سے زائد تک سیلفیاں بن چکی ہیں اور جس نے میرے ساتھ سیلفی لینی ہو لے سکتا ہے

Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی