اداکار محسن عباس کو 19 اکتوبرتک کی عبوری ضمانت مل گئی


اداکار محسن عباس کو 19 اکتوبرتک کی عبوری ضمانت مل گئی
 
 تفصیل کے مطابق محسن عباس پر ان کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے تشدد مارپیٹ اور دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج کروایا تھا لاہور کے مقامی تھانہ میں یہ رپورٹ درج ہوئی تھی
 
 محسن عباس کے وکلاء نے جج سے محسن عباس کی عبوری ضمانت لے لی محسن عباس نے یہ موقف اختیار کیا کہ وہ بے قصور ہے
 
 اور اس سے پہلے ان کی اہلیہ نے خلا عدالت کے ذریعے لے لی اور ان کی اہلیہ نے کہا میری ان سے نہ بن سکی ہے اور نہ ہی بن پائے گی اور اپنے بچے کو خود ہی سنبھال لوں گی

Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی