آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ چین کے دورے کے لیے روانہ

commons.wikimedia.org

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ چین کے دورے کے لیے روانہ

 تفصیل کے مطابق پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ جو کہ چین کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں وہاں جنرل قمر جاوید باجوہ چین کے بڑے بڑے فوج کے افسروں سے ملاقاتیں کریں گے

 ان کی ملاقات ٗ میں چینی جنرل ژوچی لیسگان اور پی ایل اے سدرن کمانڈ کے ایڈمرل یو آن یوبائی سے بھی ملیں گے اور اس کے علاوہ عمران خان کے ساتھ بھی چینی صدر سے ملاقاتیں کریں گے
Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی