![]() |
commons.wikimedia.org |
بلاول بھٹو کی عمران خان پر کڑی تنقید
بلاول بھٹو نے آج میڈیا گفتگو میں کہا کہ عمران خان نے کہا تھا ہم احتجاج کرنے والوں کو کنٹینر بھی دیں گے اور ساتھ میں ان کو کھانا بھی مہیا کریں گے لیکن اب عمران خان کو مولانا فضل الرحمن کے احتجاج پر کیوں اعتراض کر رہے ہیں
بلاول بھٹو نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت عوامی معاشی حالات اور انسانی حقوق پر حملہ کر رہی ہے ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے
اس سلسلے میں مولانا فضل الرحمن انتہائی اہم قدم اٹھا رہے ہیں مزید انہوں نے کہا کہ میرے والد آصف زرداری کو علاج کی ضرورت ہے لیکن انہیں علاج کیلئے کوئی سہولت نہیں دی جارہی بلاول بھٹو کی حکومت پر کڑی تنقید
Tags:
اہم خبریں