انوکھی جیکٹ تیار جو سورج کی روشنی جذب کرتی ہے

publicdomainvectors.org 

انوکھی جیکٹ تیار جو سورج کی روشنی جذب کرتی ہے

 رپورٹ کے مطابق لندن میں ایک ایسی جیکٹ کی ایجاد کی گئی ہے جو سورج کی روشنی کو جذب کرتی ہے اور رات کے ٹائم چمکتی ہے یہ جیکٹ ایک پودے کی طرح ہی کام کرتی ہے

 جو روشنی کو جذب کرتی رہتی ہے یہ جیکٹ ٹھنڈ اور بارش کے بچاؤ کے لیے مفید ہے اس میں ہلکی پھلکی بارش کا پانی جزب نہیں ہوتا اور کمال کی بات یہ ہےکہ اس میں پسینہ کا پانی باہر کی طرف نکلتا رہتا ہے

 یہ جیکٹ پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی کے لئے مفید ہے جو رات کے ٹائم ڈیوٹی کرتے ہیں اس میں ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ اس پر کچھ بھی لکھا جا سکتا ہے جو بظاہر دن کے ٹائم تو نظر نہیں آئے گا لیکن ہم رات کے ٹائم دیکھ سکتے اس پہ لکھا ہوا جیکٹ پر چمکے گا اور دکھائی دے گا

 یہ جیکٹ کو جتنی سورج کی روشنی زیادہ ملے گی اتنی زیادہ ہیں چارج ہو گی اور رات کو اتنی زیادہ ہی چمکے گی اس جیکٹ کی قیمت 445 ڈالر رکھی گئی ہے
Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی