commons.wikimedia.org |
مولانا فضل الرحمن کی آزادی مارچ پر کڑی تنقیدیں
تفصیلات کے مطابق بتایاجارہاہے مولانا کا یہ دھرنا دینا صحیح نہیں ہے اس کی تردید شہباز شریف نے بھی کردی گورنر پنجاب نے بھی بول دیا کہ اس دھرنے سے عمران خان کی حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑنے والا
اور ڈپٹی اسپیکر نے بھی کہا کہ مولانا اسلام کے نام پر سیاست کھیل رہے ہیں یہ غیرقانونی طریقے سے اسلام آباد پر قبضہ جمانا چاہتے ہیں اس کا مقصد صرف اور صرف سیاست ہے
جسکی بناء پر یہ نواز شریف اور آصف زرداری کو رہا کروانا چاہتے ہیں یہ اسلام کے نام پر عوام کو استعمال کر رہا ہے
Tags:
اہم خبریں