commons.wikimedia.org |
احسن اقبال کی عمران خان پر تنقید
احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان اب یہ کورس کر رہے ہیں کہ میں اب حکومت کیسے چلاؤں کیا پاکستان اتنا ہی بھاری ملک ہو گیا ہے کہ عمران خان سے چل نہیں رہا اس کے لئے تو اب پی ایچ ڈی کا ہونا لازمی ہوگیا
احسن اقبال نے کہا جس بندے نے آج تک یونین کونسل نہ چلائی ہو کیا وہ خاک حکومت کو سنبھالے گا احسن اقبال نے لاہور میں خطاب کرتے ہوئے یہ بیان دیا
Tags:
اہم خبریں