کرکٹ کی دنیا میں شانداراعزاز کامران اکمل نے حاصل کر لیا
کامران اکمل جو کہ پاکستانی ٹیم میں وکٹ کیپر اور بیٹسمین ہیں انہوں نے 31 سنچریاں بناکر کرکٹ کے میدان میں اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے 37سالہ کامران اکمل جو کہ فیصل آباد کے اسٹیڈیم میں شمالی علاقہ جات کے مدمقابل کھیل رہا تھا اس میچ کے دوران کامران اکمل نے 32 سینچریاں اسکور کی .
کامران اکمل نے اعظم ٹرافی کے دوسرے راؤنڈ میں یہ سینچریاں مکمل کی. اپنی بہترین کارکردگی دکھانے پر بلے بازوں میں دوسرے نمبر پر آگئے ہیں پہلے نمبر پر وکٹ کیپر بلے بازوں میں انگلینڈ کے کھلاڑی جس کا نام لیس ایمز ہے جس نے پچیس سال کی عمر میں 56 سنچری اسکور کرکے پہلے نمبر پر آئے
مزید عمران نے کہا جب تک میں میں صحت و تندرست رہوں گا اس طرح ہی اچھی کارکردگی سے کھیلتا رہوں گا کامران نے اس کی مثال مصباح الحق اور یونس خان کی دی جنہوں نے تیس سے چالیس سال کی عمر میں بھی پاکستان کے لیے عمدہ طریقے سے کرکٹ کھیلی