پاکستان ریلوے سے متعلق شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا





پاکستان ریلوے سے متعلق شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا


شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرینوں کے لیٹ ہونے کے مسئلے مسائل دوسرے ممالک میں بھی ہیں جیسے کہ انڈیا میں ٹرین پاکستان سے زیادہ لیٹ ہوتی ہیں

 مگر وہاں میڈیا اتنا ایکٹیو نہیں ہے پاکستان کا میڈیا اس بات کو زیادہ کوریج دیتا ہے اور یہ ایک لحاظ سے اچھی بات ہے اس سے ہماری جواب طلب ہوتی رہتی ہے.

ٹرینوں کی لیٹ ہونے کے مسلے مسائل 15روز میں حل ہو جائیں گے
Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی