ٹوئٹر نے جعلی خبروں کو روکنے کے لیے اہم قدم اٹھالیا
ٹویٹر جو کہ ایک سماجی رابطے کی ویب سائٹ ہے اس نے جعلی خبروں کو روکنے کے لیے مختلف ممالک سے اکاؤنٹس کی نشاندہی کرکے انہیں بند کر دیا ہے
مختلف ممالک میں چین ہانگ کانگ اسپین وغیرہ شامل ہیں جعلی خبروں کی وجہ سے چین اور ہانگ کانگ کے مظاہرین میں کافی تنازعہ پیدا ہوگیا تھا
ٹویٹر نے صرف چین میں سے جو اکاؤنٹس نشاندہی کرکے بند کیے ہیں ان کی تعداد چار ہزار 302 ہے