تین ارب سے زائد پرندے کہاں چلے گئے
شمالی امریکہ میں گزشتہ 50 دنوں سے پرندوں کی تعداد میں تکریباً تین ارب کی کمی آگئی ہے یا وہی شمالی امریکہ ہے جس میں طرح طرح کے خوبصورت پرندوں کا بسیرا ہوتا تھا
لیکن اب یہ وقت کے ساتھ ساتھ ختم ہو رہا ہے پہلے لوگ اپنے گھروں کی چھتوں اور صحن کے کسی کونے میں دانے وغیرہ ڈالتے تھے جو پرندے آ کر چُگ لیتے تھے
لیکن اب بہت حد تک کم ہوگئے ہیں اب تو دانہ چگنے کے لئے بہت کم تعداد میں آتے ہیں اور کئی علاقوں میں تو سرے سے پرندے گزشتہ دنوں سے نظر ہی نہیں آ رہے
