اسرو بھارتی خلائی ادارے کے سائنسدان پراسرار طور پر قتل ہوگئے گئے.

سریش کمار بھارتی خلائی ادارے میں بطور سائنسدان تعینات تھے جن کو حیدرآباد میں ان کی رہائشگاہ پر پراسرار طریقے سے قتل کردیا گیا ہے.
دفتر سے غیر حاضری پر منگل کے روز ان کے ساتھیوں نے ان سے رابطہ کرنے کی کوشش کی رابطہ نہ ہونے پر چینی شہر میں رہائش پذیر ان کی بیوی سے رابطہ کیا گیا جنہوں نے پولیس کی مدد سے گھر کا دروازہ توڑا جہاں سے سائنسدان کی لاش برآمد ہوئی.
تحقیقات کے مطابق  کمار کی موت سر میں بھاری چیز لگنے سے ہوئی ہے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور اس پر  قانونی کاروائی کی جائے گی.
Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی