میکسیکو سے سرحد پار کر امریکہ آنے والے مہاجرین کو روکنے کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ نے ظالمانہ تجاویز کا حکم دیا.امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو اور امریکہ کی درمیانی سرحد پر دیوار قائم کرنے کے لئے بجٹ مختص کیا شرم کا کہنا ہے
کہ میکسیکو سے سرحد پار کرکے آنے والے مہاجرین کو روکنے کے لیے ان پر سانپ مگرمچھ چھوڑ دیے جائیں اور انہیں کرنٹ لگایا جائے.
انتظامیہ نے ٹرمپ کے اس فیصلے کو انتہائی ظالمانہ قرار دیا اور وائٹ ہاؤس میں اس کی جانب سے رپورٹ پر کوئی ردعمل نہیں دیا گیا.اس سے قبل بھی امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں سرحد پار کرنے والوں کو گولی مارنے کا بیان دیا ہے.
