کینسر اور ہارٹ اٹیک سے بچاؤ کے لیے وٹامن ڈی اور مچھلی کا تیل مددگارثابت


کینسر اور ہارٹ اٹیک سے بچاؤ کے لیے وٹامن ڈی اور مچھلی کا تیل مددگارثابت

 تفصیل کے مطابق ماہرین نے جو نئی تحقیق کی ہے اس میں وٹامن ڈی اور مچھلی کے تیل والے کیپسول استعمال کرنے سے کینسر اور ہارٹ اٹیک کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوئے ہیں

 اس کی تحقیق ماہرین نے کی جن کی آپس میں بحث ومباحثہ بھی ہوا آج تقریباً بہت زیادہ لوگ کینسر اور ہارٹ اٹیک کے مرض میں مبتلا ہو چکے ہیں اس سے بچاؤ کے لیے ہمیں ان کا استعمال کرنا ہوگا

 تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ کینسر والے لوگوں کو ہفتے میں تین بار مچھلی کا گوشت کھلایا گیا جس سے کافی اچھے نتائج سامنے آئے ہیں
Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی