پیٹرول کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ
تفصیل کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کیلئے پٹرولیم ڈویژن کو درخواست بھیجی تھی جس میں پیٹرول میں 2 روپے 55 پیسے کمی اور ڈیزل میں تین روپے 33
پیسے فی لیٹر کمی کی درخواست پیش کی تھی
جس کا اعلان یکم اکتوبر کو ہونا تھا لیکن حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پرانا ریٹ برقرار رکھنے کا فیصلہ سنا دیا
Tags:
اہم خبریں
