ستربرس مکمل چین کے قیام کو


 ستربرس مکمل چین کے قیام کو
 
 چین کی 70ویں سالگرہ یکم اکتوبر کو مکمل ہوئی اس میں فوجی دستوں نے حصہ لیا اور بھرپور اپنی طاقت کا اظہار کیا 70 ویں سالگرہ پر 70 توپوں کی سلامی پیش کی گئی
 
 اس کے علاوہ پندرہ ہزار فوجی 160 جنگی تیار ہے 560 ٹینکوں نے بھی حصہ لیا  چین کے صدر شی جنگ پنگ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
 
 دنیا کی کوئی طاقت نہیں جو چین کو ترقی کرتے ہوئے روک سکے مزید انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں چین کے 104 ملین شہریوں کی ترقی کیلئے وعدہ کرتا ہوں

Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی