پلاسٹک کے شاپروں پر سندھ میں مکمل طور پر پابندی


پلاسٹک کے شاپروں پر سندھ میں مکمل طور پر پابندی
 
 یکم اکتوبر سے پلاسٹک شاپروں پر مکمل طور پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اس پر محکمہ ماحولیات نے بھی نوٹس جاری کردیا ہے
 
 سندھ کے وزیر اعلی کے مشیر مرتضیٰ وہاب نے بھی بیان دے دیا ہے قانون کے خلاف ورزی کرنے والے گرفتار اور سزا بھی دی جائے گی
 
 ان کا کہنا ہے میں مارکیٹوں کا خود بھی جائزہ لوں گا کا مزید انھوں نے یہ بھی  کہا کہ 
 
پلاسٹک کے شاپروں کی بجائے کپڑے کاغذ یا تھیلے وغیرہ کا استعمال کر لیا کریں یاد رہے اس کا اعلان رواں برس کے شروع میں ہوا تھا لیکن یکم اکتوبر سے اس پر  نوٹفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے

Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی